"بیرگامو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''بیرگامو''' ([[اطالوی]] ۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]] Bergamo) مرکزی اطالوی علاقہ [[لومباردیہ|لومباردیا]] کا ایک شہر ہے جس کا فاصلہ علاقائی صدر مقام [[میلان]] سے 40 کلومیٹر شمال مشرق ہے۔ 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق شہر کی آبادی 117,000 اور رقبہ 3,025 مربع کلومیٹر ہے۔ شہر صوبہ بیرگامو کا صدر مقام ہے جس کے زیر انتظام 244 [[کمونے]] ہیں۔
 
سفری سہولیات کے لیے شہر کو اوریو ال سیریو ہوائی اڈا (Orio al Serio Airport) کی خدمات حاصل ہیں جہاں سے [[اطالیہ|اٹلی]] کے دیگر شہروں کے علاوہ کئی یورپی شہروں کے لیے بھی ہوائی جہاز اڑتے ہیں۔