"ہیلن تھامس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ar, cs, de, es, fr, he, ja, nl, no, ru, zh
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
'''ہیلن تھامس''' (پیدا 4 اگست 1920ء) لبنانی نژاد امریکی صحافی تھی جو 57 سال امریکی صدارتی محل میں بطور نامہ نگار تعینات رہی۔ اپنی بزرگی کے باعث امریکی صدر کی اخباری ملاقات پر پہلا سوال پوچھنے کا اعزاز اور پہلی صف میں کرسی اسے ملا کرتی تھی۔
 
جون 2010ء میں اسرائیل کے غازہ[[غزہ کی پٹی|غزہ]] کے لیے امداد لے جانی والے کشتیوں پر حملے کے واقعہ کے تناظر میں ایک نجی محفل میں اس نے اسرائیل مخالفانہ فقرے کہے جس کی وجہ سے اس کی چھٹی کرا دی گئی اور اسے استعفی کہا گیا۔<ref>
[http://www.guardian.co.uk/world/2010/jun/07/white-house-reporter-helen-thomas-resigns گارجین 8 جون 2010ء،] "White House reporter Helen Thomas resigns after anti-Israel comments"</ref><ref>
[http://wsws.org/articles/2010/jun2010/thom-j09.shtml wsws 9 جون 2010ء]، "Helen Thomas ousted over anti-Zionist comments"</ref>