"تسمیۂ عالمی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
تسمیۂ بین الاقوامی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء، کو انگریزی میں International Union of Pure and Applied Chemistry nomenclature کہا جاتا ہے اور اس کو مختصرا{{دوزبر}} ، آیوپاک تسمیہ ''(IUPAC nonenclature)'' کہتے ہیں۔ یہ اصل میں [[کیمیائی مرکب|کیمیائی مرکبات]] کو نام دینے اور عمومی طور پر انکی علم [[کیمیاء]] میں وضاحت پیش کرنے کا ایک نظام ہے۔ اس نظام کی تشکیل اور اس کی تائید اور اس کو حاصل حسن توجہ تمام کی تمام ایک ادارے کی مرہون منت ہے جس کو{{ٹ}} [[بین الاقوامی اتحاد برائے خالص و نفاذی کیمیاء]] {{ن}} (International Union of Pure and Applied Chemistry) کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کو IUPAC کے اختصار سے بھی پکارا جاتا ہے
 
[[زمرہ:کیمیائی تسمیہ]]