"تمل زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 42:
|notice=IPA
}}
'''تَمِل''' (تمژ) (தமிழ்): جنوبی ہند کی ریاست [[تمل ناڈو]]، [[سری لنکا]] اور [[سنگاپور]] کی سرکاری زبان ہے۔ [[ہندوستان]] کے قدیم باشندوں کی زبان جو [[دراوڑ]] کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان [[آریہ]] لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تامل ،تامل، [[تیلُگو|تیلگو]]، [[براہوی زبان|براہوی]] [[ملیالم]] ، [[گونڈ]]، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔
[[فائل:GandhijiTamilWriting.jpg|thumbnail|دائیں|سبرامنیا بھارتی کے نام [[مہاتما گاندھی]] کا لکھا ہو ایک خط]]