"تنک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{تناخ|}}
[[تصویر:Targum.jpg|تصغیر|گیارہویں صدی کے تنک کا ایک صفحہ مع [[ترجُم]]]]
'''تنک''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: תַּנַ"ךְ ؛ انگلش: Tanakh) یا "تناخ" یا "تنخ" اُس مجموعہ کا نام جس کو عبرانی بائبل کہا جاتا ہے اور جو [[یہودیت]] کا سب سے مقدس کتابی مجموعہ ہےـ اس کے تین اجزاء ہیں : [[توریت|تورات]] (درس) ، نوییم (انبیا) اور کیتُوویم (کتب) ـ
 
تورات میں خدا کے احکامات کے علاوہ کائنات، عالم اور انسان کی تخلیق کا قصہ ہےـ اس کے علاوہ اس میں [[نوح]] کی نبوت اور سیلاب، [[ابراہیم]] کی نبوت اور خدا کے عہد اور دیگر انبیا کے قصص ہیں ـ تورات کا اختتام [[بنی اسرائیل]] کے [[کنعان]] میں داخلہ اور خدا کے عہد کی تکمیل پہ ہوتا ہےـ
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/تنک»