"توسیعی ورائے متن زبان تدوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{ٹنر}}''توسیعی ورائے متن زبان تدوین''{{ن}} ایک [[زبان تدوین]] ہے جس کے اظہاری امکانات (باالفاظ دیگر، تدوینی خصوصیات) کم وپیش [[وراۓمتن زبان تدوین|ومزت (html)]] جیسی ہی ہیں مگر اسمیں [[ترتیب جملہ]] (syntax) کو بہت نظم و ضبط سے رکھنا اہم ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوین (XML)]] کی بنیاد پر قائم ہونے کی وجہ سے اسمیں [[خصلت]] (attribute) کے ليے [[حس ابجد]] (case sensitivity) کا اظہار دیکھنے میں آتا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس [[ایچ ٹی ایم ایل|HTML]] پر [[معیاری عمومی زبان تدوین|SGML]] لاگو ہونے کی وجہ سے HTML خاصی لچکدار ثابت ہوتی ہے۔ توسیعہ ورائے متن زبان تدوین کے انگریزی متبادل کے طور پر Extensible HyperText Markup Language کا انتخاب کیا گیا ہے اور اس کا [[:زمرہ:اوائل کلمات|اوائل الکلمات]] XHTML اپنایا جاتا ہے۔
 
جیسا کہ اوپر ذکر آیا کہ XHTML کی تدوین یا نشان گزاری نہایت منظم (درست اور مقررہ [[ترتیب جملہ]] کے ) انداز میں ہوتی ہے اسی ليے اس سے تیار کردہ دستاویزات کی خودکار عملکاری (processing) باآسانی، معیاری [[توسیعی زبان تدوین|توسیعی زبان تدوینی]] کتبخانہ استعمال کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے، برعکسے، HTML کی عملکاری کے ليے نسبتا ایک پیچیدہ اور رسمی [[نحوکار|نحوکار (parser)]] درکار ہوتا ہے (گو کہ ممکنہ طور پر ایک SGML [[نحوکار کتبخانہ]] (parser library) ، [[مزبت|مــزبــت]] کے ليے استعمال کیا جاسکتا ہے)۔
{{زمرہ کومنز|XHTML}}