"توہین عدالت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''توہینِ عدالت''' (انگریزی نام Contempt of court)[[عدالت]] کے طریق کار میں کسی ذریعے سے مداخلت کرنے کو کہتے ہیں۔ ،ہیں۔، تقریر یا کسی عمل سے کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے عدالت کے وقار کو صدمہ پہنچے یا اس کے کسی حکم کی تعمیل نہ کی جائے۔ مثال کے طور پر حکومت نے عدالت میں آنے کے لیے ایک خاص لباس مقرر کر رکھا ہے۔ اگر کوئی شخص اس حکم کی پروا نہ کرتے ہوئے عدالت میں چلا جائے تو توہین عدالت کا مرتکب ہوگا۔
کسی زیر سماعت مقدمہ پر اظہار خیال کرنا جس سے اس کے فیصلے پر اثرانداز ہونے کا اندیشہ ہو، وہ بھی توہین عدالت ہوگا۔ توہین عدالت کی سماعت براہ راست عدالت عالیہ میں ہوتی ہے اور سرسری سماعت کے بعد عام طور پر مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا جاتا ہے۔ عدالت ملزم کو سزا قید و جرمانہ دے سکتی ہے۔ معافی مانگنے پر عدالت ملزم کو معاف کرکے بری بھی کر سکتی ہے۔ لیکن عالت مجاز ہے کہ [[ملزم]] کی معافی کو مسترد کرتے ہوئے اس کو سزا دے دے۔