"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
}}
 
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' ([[ہندی]] : जामिया मिलिया इस्लामिया ،इस्लामिया، انگلش : Jamia Millia Islamia) [[نئی دہلی]] [[ہندوستان]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (ہندوستان)|مرکزی جامعہ]] ہے۔ یہ [[1920ء]] میں [[علی گڑھ]] میں قائم ہوئی تھی ۔تھی۔ [[1988ء]] میں ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت اسے مرکزی جامعہ کا درجہ حاصل ہوا۔
 
== تاریخ ==
سطر 38:
یہ یونیورسٹی 1920ء میں مسلمان رہنماؤں نے قائم کی تھی ۔<ref>[http://www.jmi.nic.in/ActStatutes.htm Jamia Millia Islamia Act 1988]</ref> اس کے بانیوں میں اہم کردار علی برادران، یعنی مولانا [[محمد علی جوہر]] اور مولانا شوکت علی کا تھا ۔
* ڈاکٹر [[ذاکر حسین]] دہلی منتقلی کے بعد اس کے پہلے وائس چانسلر مقرر ہوئے تھے۔ انتقال کے بعد جامعہ میں ہی ان کی تدفین عمل میں آئی تھی ۔
* ڈاکٹر [[مختار احمد انصاری]] ، جو بعد میں وائس چانسلر مقرر ہوئے ۔
* شیخ الہند [[مولانا محمود حسن]]
* [[عبدالمجید خواجہ]]