"جرمن زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 73:
{{legend|#ff6633|Spoken in a regional level}}
}}
'''جرمن زبان''' ({{lang|de|''آلمانی''}} {{IPA-de|ˈdɔʏtʃ||de-Deutsch.ogg}}) وسطی [[یورپ]] کے ملکوں [[جرمنی]]، [[آسٹریا]]، [[سوئٹزرلینڈ]] اور لختنشٹائن(لیخٹِن شٹائن) کے لوگوں کی زبان ہے۔ جرمن زبان کا شمار [[دنیا]] کی اہم زبانوں میں ہوتا ہے۔ اس کے بولنے والوں کی تعداد 12 کروڑ 20 لاکھ کے قریب ہے۔ [[دنیا]] میں سب سے زیادہ ترجمے جرمن زبان میں ہوتے ہیں اور یہ رومن رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ اسکےاس کے کئی لہجے ہیں۔ [[جرمن]] صوبے زیریں سیکسنی (ساکسونی)کے شہر ہینور (ھانوفر)کی زبان مستند سمجھی جاتی ہے۔ [[دوسری جنگ عظیم]] تک سائنس کی زبان جرمن تھی۔
 
== جغرافیائی تقسیم ==