"جزیاتی معاشیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 194.30.97.146 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Obaid Raza کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
جزیاتی معاشیات (Microeconomics) سماجی علوم کی شاخ [[معاشیات|اکنامکس]] کی وہ قسم ہے جو معاشی نمائندوں (تاجر و صارف) کے انفرادی معاشی روئے اور [[طلب]] و [[رسد]] کا مطالعہ کرتی ہے۔ صارف کی معاشی ضروریات و ترجیحات، انفرادی میزانیہ، افادہ، نیز مسابقانہ و اجارہ دارانہ تجارت وغیرہ اسکےاس کے اہم موضوعات ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==