"جمالیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
Aesthetics
 
فلسفے کی ایک صنف جو فن کے [[حسن]] اور فن [[تنقید]] کی قدروں اور معیاروں سے بحث کرتی ہے۔ جمالیات کی اصطلاح پہلی بار [[باؤم گارٹن]] نے 1750ء میں استعمال کی اور اس سے مراد علم حیسات لی ،لی، جس کا بنیادی مقصد [[حسن]] کی تلاش قرار دیا ۔دیا۔ کانٹ نے ماورائی جمالیات کی ترکیب استعمال کی جس سے حیساتی تجربے کے بنیادی اصول لیے۔ اس اصطلاح کے جدید معنی [[ہیگل]] نے 1820ء میں متعین کیے ۔کیے۔ پرانے زمانے میں جمالیات سے مراد وہ علم تھا جو حسن یا جمال اور رفعت کی ہیئت سے متعلق مجرد تصورات پر بحث کرتا تھا۔ مگر جدید [[فلسفہ]] کے نزدیک جمالیات وہ [[سائنس]] ہے جو تخلیقی تجربہ ،تجربہ، تحربۂ حسن اور نقدونظر کی قدروں اور معیاروں سے بحث کرتی ہے اور نوعیت اور عمل کے اعتبار سے منطق اور نفسیات سے مختلف ہے۔
{{زمرہ کومنز|Aesthetics}}
{{فلسفہ}}