"جمرات پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 31:
|website =
}}
جمرات پُل ([[عربی زبان|عربی]]:جسر الجمرات) پیدل چلنے والوں کے لیے بنایا گیا ایک پُل ہے جو [[منٰی]] میں واقع ہے۔اسہے۔ اس پُل کو بنانے کا مقصد دورانِ حج [[رمی جمار]] کے منسک کو سرانجامسر انجام دینے والے حاجیوں کو سہولت فراہم کرنا ہے کیونکہ حج کے دوران اکثر منٰی کے مقام پر حاجیوں کے زیادہ تعداد کی وجہ سے بھگدڑ کے حادثات پیش آتے ہیں جن کو کم کرنے کے لیے یہ پُل بنایا گیا ہے ۔حجاج۔ حجاج اس نیچے فرش سے بھی اور اس پُل سے بھی تینوں جمرات کو باآسانی کنکریاں مار سکتے ہیں۔یہہیں۔ یہ پُل پہلی مرتبہ 1963ء میں بنایا گیا تھا اور اس کے بعد کہیں مرتبہ اس میں توسیع کی گئی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==