"جنوبی بحر الکاہل تعہد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 38:
}}
 
'''جنوبی بحر الکاہل تعہد''' (South Pacific Mandate) (جاپانی: 南洋庁 Nan'yō-chō?, لفظی.لفظی۔ جنوبی بحیرات تعہد) جزائر کے کئی گروہوں پر مشتمل [[جاپان|جاپانی]] [[جمعیت الاقوام]] تعہدی علاقہ تھا۔ [[جرمن سلطنت]] کی [[پہلی جنگ عظیم]] کے بعد شکست کے بعد جزائر کے کئی گروہ (موجودہ دور میں [[پلاؤ]]، [[جزائر شمالی ماریانا]]، [[ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا]] اور [[جزائر مارشل]]) [[جاپان]] کی انتظامیہ کے تحت آ گئے جنہیں جنوبی بحر الکاہل تعہد کہا جاتا ہے۔ <ref>[[Richard Ponsonby-Fane|Ponsonby-Fane, Richard]]. (1962). ''Sovereign and Subject,'' pp. 346-353.</ref>
 
== حوالہ جات ==