"رسول (مسیحیت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''رسول''' {{انگریزی نام|Apostle}}، [[مسیحیت]] میں [[یسوع مسیح]] کے ان بنیادی شاگردوں کو کہا جاتا ہے جن کو خود مسیح نے شاگردی کے لیے نامزد کیا تھا۔ انہی میں سے بعض نے وقت آنے پر مسیح کو چھوڑ دیا بلکہ [[تصلیب مسیح|صلیبی موت]] کے وقت تو سارے ساتھ چھوڑ گئے تھے اور غداری کرنے والا بھی انہی میں سے ایک [[یہوداہ اسکریوتی]] بهى تھا۔ اسلام میں رسل یسوع مسیح کو [[اسلام میں مسیح کے حواری|حواری]] یا اصحاب عیسیٰ کہا جاتا ہے۔
 
== رسل بمطابق اناجیل اربعہ ==