"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:FATA Dist South Wazir.svg|تصغیر|فاٹا کا ضلعی نقشہ]]
 
'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کا ایک قبائلی علاقہ ہے جس کو جنوبی وزیرستان ایجنسی بھی کہا جاتا ہے.ہے۔ اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے [[محسود|.محسود قبیلہ]] یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے.ہے۔ اس کے علاوہ [[وزیر (پشتون قبیلہ)|وزیر قبیلہ]] بھی اہم ہے۔ [[1893ء]] میں جب ایک معاہدے کے تحت [[افغانستان]] کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو [[1895ء]] تک یہ علاقہ[[ڈیرہ اسماعیل خان]] اور [[بنوں]] کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔
 
== موجودہ حالت ==
[[2003ء]] کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورتحالصورت حال نہایت مخدوش رہی ہے.ہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[تحریک طالبان پاکستان]] نے اسی علاقے میں جنم لیا.لیا۔ پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے.ہے۔ اکتوبر [[2009]] میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا.کیا۔
اب [[آپریشن ضرب عضب]] کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -
 
== مزیددیکھیۓمزیددیکھیئے ==
* [[شمالی وزیرستان]]