حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
میرا نام محب علوی ہے اور میں اسلام آباد میں بسلسلہ روزگار مقیم ہوں۔ اسلام آباد میں [[سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک]] ۱ میں [[DPS]] نامی کمپنی کے [[ڈیٹا وئیر ہاؤسنگ]] ( Data warehousing) ڈیپارٹمنٹ میں بطور سنئیر سسٹم تجزیہ کار کے کام کر رہا ہوں۔ میں نے [[لاہور]] سے [[یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب]] سے [[کمپیوٹر سائنس]] میں گریجوایشن کی تھی اور اب تقریبا سات سال2002 سے کمپیوٹر سائنس کے شعبے سے وابستہ ہوں۔
 
===بیرونی سفر===
2005 میں HSMP کی بنیاد پر انگلینڈ جانا ہوا مگر دل نہ لگنے کی وجہ سے میں واپسی ہو گئی اور تب سے اب تک اسلام آباد ہی ہوں۔ چند ماہ میں امریکہ روانگی متوقع ہے جہاں نیویارک میں قیام ہوگا۔
 
===ذاتی ویب سائٹس===