"مرزا بشیر الدین محمود احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تمام مندرجات حذف
221.120.250.74 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 311113 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
پیدائش: 1889ء
 
وفات: 1965ء
 
جماعت احمدیہ یا [[قادیانی]] فرقہ کے بانی [[مرزا غلام احمد]] کے سب سے بڑے صاحبزادے ’’مسند خلافت‘‘ کے دوسرے جانشین ۔ پہلے جانشین [[حکیم نور الدین]] تھے۔ 1914ء میں خلیفہ بنے۔ تقسیم سے پیشتر قادیان ضلع [[گورداسپور]] بھارت میں مقیم تھے۔ پاکستان بننے پر لاہور آگئے اور پھر [[ربوہ]] [[جھنگ]] پاکستان میں آباد ہوگئے۔ وہیں انتقال ہوا۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:قادیانیت]]