"10 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ {{زمرہ کومنز|10 April}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← وزیر اعظم، امریکا، سے، کے، سے، عبد
سطر 2:
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[1815ء]] - [[انڈونیشیا]] میں [[آتش فشاں]] [[تمبورا]] پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا۔ اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوے اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} [[1938ء]] - [[ایدوارد دالادیئیر]] [[فرانس]] کے [[وزیراعظموزیر اعظم]] بن گئے۔
* [[1957ء]] - تین ماہ بند رہنے کے بعد [[نہر سوئز]] تمام بہری جہازوں کے لیے کھول دی گئی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1986ء]] - [[بینظیر بھٹو]] [[برطانیہ]] میں دو سال [[جلاوطنی]] گزارنے کے بعد [[پاکستان]] واپس آئیں۔
* [[1998ء]] - [[بیلفاسٹ معاہدے]] پر دستخط ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1988ء]] - اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی۔ اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوے .
* [[1986ء]] پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3220| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1973ء]] پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا<ref name=uc/>
* [[1972ء]] ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے <ref name=uc/>
* [[1916ء]] امریکا میں پہلا پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا کھیلا گیا<ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1847ء]] - [[جوزف پلٹزر]]، [[صحافی]]
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[1870ء]] - ([[جولین کیلنڈر|قدیم سلسلہ]]) - [[ولاڈیمیر لینن]]، [[روس]] کے پریمیئیر
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} [[1894ء]] - [[شری گھنشام داس برلا]]، مشہور [[ہندوستان|ہندوستانی]] [[صنعتکار]]
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}}[[1910ء]] ـ [[عبدالحمیدعبد الحمید عدم]] ([[پاکستان]] کے معروف [[شاعر]]) بمقام [[گوجرانوالہ]]
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[1932ء]] - [[عمر شریف]]، [[امریکی]] [[فلم|فلموں]] کے [[مصری]] [[اداکار]]
 
== وفات ==