"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← کے، عبد، سے، سے
م (خودکار: اضافہ {{زمرہ کومنز|10 December}})
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کے، عبد، سے، سے)
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون منظور کر لیا۔
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہو گئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیر اعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔<ref name=uc/>
* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔<ref name=uc/>
 
== ولادت ==
* [[1963ء]] - اسکواش کے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے ۔<ref name=uc/>
* [[1878ء]] - تحریک آزادی کے نامور رہنما مولانا محمد علی جوہر رام پور میں پیدا ہوئے ۔<ref name=uc/>
 
== وفات ==
* [[1971ء]] - سوار محمد حسین ،نشان حیدر، نے ظفر وال شکر گڑھ کے نزدیک جام شہادت نوش کیا ۔<ref name=uc/>
* [[1896ء]] - سوئیڈش سائنس دان اور صنعت کار الفریڈنوبیل کا انتقال ہوا ۔<ref name=uc/>
* [[1874ء]] - اُردو کے مشہور شاعراورمرثیہ نگار میر انیس کا لکھنؤ میں انتقال ہوا ۔<ref name=uc/>
 
== تعطیلات و تہوار ==
107,032

ترامیم