"10 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ {{زمرہ کومنز|10 February}}
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے، عبد، سے، سے
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1846ء]] [[برطانیہ]] نے سوبراؤں میں [[سکھ مت|سکھوں]] کوحتمی شکست دی <ref name="uc"/>
* [[1940ء]] امریکی ڈائریکٹ رہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار [[ٹام اینڈ جیری]] کو تخلیق کیا <ref name="uc"/>
* [[1996ء]] انیس سو پچیاسی میں [[شطرنج]] کے ورلڈ چیمپیئن کا اعزاز حاصل کرنے والے [[گیرے کسپارو]] کو پہلی بار [[آئی بی ایم]] کے [[سپر کمپیوٹر]] [[ڈیپ بلو]] نے چیس گیم میں مات دی <ref name="uc"/>
* [[1975ء]] - [[پاکستان]] میں [[نیشل عوامی پارٹی]] پر پابندی عائد کر دی گئی اور [[ولی خان]] کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
* [[1979ء]] - [[پاکستان]] میں [[حدود آرڈینینس]] کے تحت [[شراب نوشی]]، [[چوری]] اور [[زنا]] کے لیے [[اسلامی سزا]]ئیں متعارف کروائی گئیں۔
* [[2005ء]] [[شمالی کوریا]] نے اعلان کیا کہ اس کے پاس [[جوہری ہتھیار]] موجود ہیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/2870/| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2005ء]] دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی [[شکاگو]] کے [[اسپتال]] میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اس کا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا <ref name="uc"/>
 
== ولادت ==
* [[1889ء]] - [[جودت سنائے]]، ترکی جنرل اور سیاست دان، [[صدر ترکی]]
* [[1890ء]] - [[بریس پاسترناک]] ([[روس]] کے [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل نعام]] یافتہ [[شاعر]]، ناول و افسانہ نگار)
* [[1897ء]] - [[جان فرینکلن اینڈرز]]، امریکی سائینسدان
* [[1898ء]] - [[برتولت بریخت]]، جرمن ڈائریکٹر، ڈراما نگار، شاعر
* [[1902ء]] - [[والٹر ہوایسن براطین]]، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات
* [[1910ء]] - [[جارج پائر]]، بیلجئیم کا راہب
* [[1940ء]] - [[عبدالعزیزعبد العزیز بن عبداللہعبد اللہ الشیخ]]، سعودی عالم
* [[1974ء]] - [[الزبتھ بینکس]]، امریکی اداکارہ
* [[1991ء]] - [[ایما رابرٹس]]، امریکی اداکارہ
سطر 23:
== وفات ==
* [[1837ء]] - [[الیکزاندرپشکن]]، روسی شاعر اور مصنف
* [[1918ء]] - [[عبدالحمیدعبد الحمید ثانی]]، عثمانی سلطان
* [[1918ء]] - [[ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا]]، اطالوی فوجی اور صحافی
* [[1923ء]] - [[ولہیلم رونٹیگن]]، جرمن ماہر طبیعیات