"فائر وال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے
سطر 1:
'''دیوارش''' یا '''دیوارِ آتش''' <small>(firewall)</small>، یعنی '''آتشی دیوار'''، جسے عام الفاظ میں '''آگ کی دیوار''' کہا جاسکتا ہے، ایسی امنیتی تدابیر <small>(security measures)</small> کا ایک مندمج مجموعہ <small>(integrated collection)</small> جو کسی جال‌شدہ <small>(networked)</small> شمارندی نظام تک ناجائز برقیاتی رسائی کو روکنے کے لیے تیار کیے جاتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==