مرکزی مینیو کھولیں

تبدیلیاں

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
* * آسٹریا، جاپان، ترکی، میکسیکو اور یوگنڈا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بطور عارضی ارکان حلد اٹھایا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} - فرانس کی جگہ چیک ریپبلک نے یورپی یونین کی صدارت سنبھالی اور سلاوکیہ نے یورو کو قومی کرنسی کے طور پر اپنایا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} - ایک امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے راہنما اسامہ القینی اور شیخ احمد سلیم سیدان ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[3 جنوری]] - اسرائیل نے غزہ جنگ کے دوران اپنے زمینی دستے غزہ میں داخل کیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[7جنوری]] - روس نے یورپ کو سپلائی کی جانے گیس بند کر دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[15جنوری]] - پاکستانی پولیس نے ممبئی حملے کے سلسلے میں کریک ڈاﺅن کے دوران ملک بھر سے 124افراد کو گرفتار کیا۔ جن میں سب سب ک سب سنی مسلمان تھے
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[17جنوری]] - غزہ جنگ میں اسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[20جنوری]] - [[باراک حسین اوباما]] نے نئے امریکی صدر کا حلد اٹھایا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[21جنوری]] - اسرائیل نے غزہ سے اپنی فوجیں نکال لی۔
* [[22جنوری]]
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} - صدر اوباما نے کیوبا میں قائم گوانتامو جیل ایک سال میں بند کرنے کا اعلان کیا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - پاکستان کے حساس اداروں نے 7جولائی کے لندن بم دھماکوں میں ملوث سات دہشت گردوں کو پشاور سے گرفتار کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[23 جنوری]] - امریکی ڈرون حملے میں 14افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[26جنوری]] - بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے گانگو کے باغی لیڈر تھامس لیبانا کے خلاف اپنے پہلے مقدمے کی سماعت شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[31جنوری]] - عراق میں صوبائی حکومتوں کے انتخابات ہوئے۔ جس میں 440سیٹوں کے لیے 14سو سے زائد افراد کھڑے ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سری لنکا}} [[14مارچ]] - سری لنکا کے جنوبی علاقے میں ایک خودکش حملے میں 14افراد ہلاک اور46زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[27مارچ]] - انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ڈیم ٹوٹ گیاجس کے نتیجے میں بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[30مارچ]] - امریکی حکومت نے افغان انتخابات کے لیے افغان حکومت 40ملین ڈالر دیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جنوبی افریقہ}} [[31مارچ]] - شمالی افریقہ سے تارکین وطن کو یورپ لیجانے والی کشتی ڈوب گئی جس میں 200سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[24اپریل]] کو [[بغداد]] میں ایک اور خود کش حملے کے نتیجے میں 60افراد ہلاک اور240زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جنوبی افریقہ}} [[24اپریل]] کو [[جنوبی افریقا]] میں حکمران جماعت نے ایک تہائی اکثریت سے انتخابات جیت لیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[26اپریل]] تک [[میکسیکو]] میں سوائن فلو سے 103 افراد کی ہلاک ہو گئے جبکہ [[29اپریل]] تک ان ہلاکتوں کی تعداد150تک پہنچ گئی۔
 
{{پرچم|پاکستان}}
* {{پرچم تصویر|ایران}} [[12 جون]] - [[احمدی نژاد]] [[ایران]] کے دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔
* {{پرچم تصویر|بھارت}} [[17 جون]] - بھارتی وزیر اعظم [[من موہن سنگھ]] نے پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
* {{پرچم تصویر|امریکہامریکا}} [[18 جون]] - [[ناسا]] نے 1998کے بعد چاند کے لیے پہلا مشن روانہ کیا۔
* {{پرچم تصویر|ڈنمارک}} [[21 جون]] - [[گرین لینڈ]] نے [[ڈنمارک]] سے آزادی حاصل کر لی۔
* {{پرچم تصویر|امریکہامریکا}} [[25 جون]] - معروف امریکی پاپ گلوکار [[مائیکل جیکسن]] نے وفات پائی۔
* {{پرچم تصویر|ہونڈوراس}} [[28 جون]] - [[ہونڈوراس]] کی سپریم کورٹ نے صدر [[مینئیول زیلایا]] کی قومی آئین سے انحراف کرنے پرگرفتاری کا حکم دیا اور انھیں ملک بدر کر دیا۔
* {{پرچم تصویر|یمن}} [[30 جون]] - [[یمن]] کا مسافر بردار طیارہ [[مورونی کوسٹ]] میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 153مسافر ہلاک ہو گئے۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[بھارت]] کے شہر [[نئی دہلی]] کی ایک عدالت نے 1861کے ایک قانون کو شہری حقوق کے خلاف قرار دے دیا جس کے تحت [[ہم جنس]] سے شادی پر پابندی عائد ہوتی ہے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[3 جولائی]] - [[روس]] نے افغانستان پر حملوں کے لیے [[امریکہ]] کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[4 جولائی]]-ومبلڈن ٹورنامنٹ میں [[سرینا ولیم]] نے اپنی بہن [[وینس ولیم]] کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|چین}} [[6 جولائی]] - [[چین]] میں بلوائیوں پر پولیس کی فائرنگ سے 156افراد ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایران}} [[15 جولائی]]-ایک مسافر بردار طیارہ [[ایران]] میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 168مسافر ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|گنی}} [[2 ستمبر]] - [[گنی بساﺅ]] کی فوج نے احتجاجی جلوس پر فائرنگ کر کے 157شہریوں کو ہلاک کر دیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[7 ستمبر]] - ایک [[برطانوی]] عدالت نے تین [[پاکستانی]] نزاد شہریوں عبد اللہ احمد، تنویر حسین اور اسد سرور کو ایک جہاز کو تباہ کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہامریکا}} [[25 ستمبر]] - [[امریکہ]] اور اس کے اتحادی [[برطانیہ]] اور [[فرانس]] نے ایران کو ایٹمی پلانٹ کی تنصیب کے حوالے سے پابندیاں لگانے کی دھمکی دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[28 ستمبر]] - [[انڈونیشیا]] کی ریاست [[جاوا]] میں 7.1ریکٹر سکیل کے زلزلے کے نتیجے میں 60افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[30 ستمبر]] - [[سماٹرا]] میں 7.6ریکٹر سکیل کے زلزلے نے تباہی مچا دی جس سے 1000سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
101,015

ترامیم