"11 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں
سطر 7:
* [[2010ء]] اسپین فٹ بال کا عالمی چیمپیئن بنا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2006ء]] بھارت کے شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین میں سات بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو سو نو افرادہلاک جبکہ سات سو سے زائد زخمی ہوئے تھے ممبئی پولیس نے لشکر طیبہ اور اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا پردھماکوں کا الزام عائد کیا تھا <ref name=uc/>
* [[2003ء]] اٹھارہ ماہ کے تعطل کے بعد لاہور دہلی بس سروس کادوبارہ آغاز ہوا <ref name=uc/>
* [[1995ء]] سرب فوجوں نے بوسنیا اور ہرزیگویناکے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کر دیا <ref name=uc/>
* [[1995ء]] امریکا اور ویتنام کے مابین سفارتی تعلقات بحال ہوئے <ref name=uc/>