"11ھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں
سطر 2:
 
== واقعات ==
* [[اسامہ بن زید]] کو روم کی طرف جہاد کے لیے روانہ کیا گیا۔
* [[محمد]] {{درود}} پر وحی قرآن کا آخری بار نزول ہوا۔
* محمد {{درود}} بیماری ہوئے اور [[12 ربیع الاول]] کو وفات پائی۔
* [[ابو بکر صدیق]] کو مسلمانوں کا پہلا [[خلیفہ]] چنا گیا۔
* منکریں زکاۃ اور [[مرتد|مرتدین]]ین کے خلاف ابو بکر صدیق کا اعلان جنگ۔
* [[مسلیمہ کذاب]] سے جنگ مسلمانوں کی جنگ ہوئي جسے [[جنگ یمامہ]] کا نام دیا جاتا ہے۔
* قرآن کی کتابی صورت میں جمع و تدوین۔
 
== ولادت ==
سطر 15:
* [[ربیع الاول]]، [[محمد]] {{درود}} [[8 جون]]، [[632ء]] کو، 63 سال کی عمر میں (بمطابق قمری)۔
* [[رمضان]]، [[فاطمہ زھرا]]، زوجہ علی بن ابی طالب و بیٹی محمد {{درود}}۔
* [[ام ایمن]]، مجمد {{درود}} کی [[صحابی|صحابیہ]]ہ اور [[رضائی والدہ]]۔
* [[ریحانہ بنت زید]]
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/11ھ»