"12 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م روبہ: تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=12|یماہ=10}}
== واقعات ==
* [[1492ء]] -کے دن کولمبس کے تین جہازوں میں سے ایک جہاز [[پنٹا]] نے کیریبین سمندر سے نئی دنیا (امریکا) کی دریافت کی یہ علاقہ [[سین سلواڈور]] کا تھا۔
* [[1879ء]] - برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا <ref name=uc/>
* [[1986ء]] - ملکہ الزبیتھ دوم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں <ref name=uc/>
* [[1999ء]] - [[پاکستان]] کی بری فوج کے سربراہ [[جنرل پرویز مشرف]] نے منتخب [[وزیر اعظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] کا تختہ الٹ کر ملک میں [[فوجی اقتدار]] قائم کر دیا۔
* [[2002ء]] - انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کُوتا کے مقام پر بم دھماکے میں دوسودوافراد ہلاک اور دوسونوزخمی ہو گئے جن میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے یہ حادثہ انڈو نیشیا کی تاریخ میں ہونے والا خطرناک ترین دہشت گردانہ عمل تھا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2007ء]] - پاکستان کے بلے باز [[انضمام الحق]] بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر۔
 
== ولادت ==
سطر 15:
== تعطیلات و تہوار ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}