"استمری دالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 4:
}}
{{Calculus}}
[[ریاضی|ریاضیات]] میں '''استمری فنکشن''' ایسی [[دالہ (ریاضیات)|دالہ]] ہے جس میں، وجدانیاً، ادخال میں چھوٹی تبدیلیاں کا نتیجہ اخراج میں چھوٹی تبدیلوں پر منتج ہوتا ہے۔ استمری کی ایک وجدانی تعریف یہ ہو سکتی ہے کہ ایسی فنکشن جس کا [[graphدالہ ofکا a functionمنحنی|مخطط]] بغیر قلم اٹھائے بنایا جا سکتا ہو۔
 
مثال کے طور پر فنکشن <code dir="ltr">''h''(''t'')</code> کسی پودے کا قد بتاتا ہے وقت ''t'' پر۔ یہ فنکشن استمری ہے۔ حقیقتاً کلاسیکی طیبعیات کا مقولہ ہے کہ قدرت کی ہر چیز استمری ہوتی ہے۔ تقابلاً، اگر <code dir="ltr">''M''(''t'')</code> آپ کے مصرف کھاتے میں جمع پیسے ہوں، تو یہ فنکشن چھلانگیں لگائے گی جب آپ مصرف میں پیسے جمع کراؤ گے یا نکلواؤ گے، اس لیے فنکشن <code dir="ltr">''M''(''t'')</code> غیر استمری ہو گی۔
 
=== حد کے اصطلاح میں تعریف ===
فرض کرو کہ ہمارے پاس ایک فنکشن ہے جو [[حقیقی عدد|حقیقی اعداد]] کو حقیقی اعداد میں بھیجتی ہے اور اس کا [[domain (mathematics)|ساحہ]] کوئی [[وقفہ (ریاضی)|وقفہ]] ہے، جیسا کہ اوپر بیان کی گئی ''h'' اور ''M'' فنکشن۔ ایسی فنکشن کو [[graphدالہ ofکا a functionمنحنی|مخطط]] سے دکھایا جا سکتا ہے [[کارتیسی متناسق نظام|کارتیسی مستوی]] میں ؛ فنکشن استمری ہو گی اگر [[منحنی]] میں کوئی "سوراخ" یا "چھلانگیں " نہ ہوں۔
 
جامع بیانی ہم کہتے ہیں کہ فنکشن ''f'' اپنے ساحہ کے کسی [[نقطہ (ہندسہ)|نقطہ]] ''c'' پر استمری ہے، [[اگر بشرط اگر]]، ذیل سچ ہو:ٔ