"الیکٹرون وولٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 1:
طبیعیات میں '''الیکٹرون وولٹ''' [[توانائی]] ناپنے کی اکائی ہے۔ اسے eV سے ظاہر کرتے ہیں۔
ایک الیکٹرون وولٹ 1.602x10<sup>−19</sup> جول ([[جول]]) کے برابر ہوتا ہے۔ یہ وہ توانائی ہے جو ایک [[الیکٹرون]] ایک [[وولٹ]] کے برقی دباو ([[وولٹیج]]) کے تحت فاصلہ طے کر کے حاصل کرتا ہے یعنی اگر ایک [[کیپیسٹر]] جس کی پلیٹوں کو ایک [[وولٹ]] پر چارج کیا گیا ہو، اس کی منفی پلیٹ سے ایک الیکٹرون روانہ ہو اور کشش کے تحت مثبت پلیٹ تک پہنچ جائے تو اس الیکٹرون میں ایک الیکٹرون وولٹ کے برابر توانائی آ جاتی ہے جو مثبت پلیٹ پر ٹکرانے سے پلیٹ میں منتقل ہو جاتی ہے۔ یہ توانائی الیکٹرون پر کیئےکیے گئے کام (work done) کے برابر ہوتی ہے۔ (کام= قوت x ہٹاو)
 
{| class="wikitable" style="float:left; margin:0 0 1em 1em;"