"انسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 51:
}}
 
'''انسان''' {{دیگر نام|انگریزی= Human}} (سائنسی نام: Homo sapiens) کا لفظ [[زمین]] پر پائی جانے والی اس [[نوع]]{{زیر}} [[حیات]] کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو [[جنس]] [[انس|انس (homo)]] سے تعلق رکھتی ہے اور [[دُنیا|دنیا]] میں پائی جانے والی دیگر تمام تر انواع حیات سے برتر [[دماغ]] رکھتی ہے۔ انسان کہلائی جانے والی مخلوق کی شناخت اس کی سیدھی قامت اور دو [[ٹانگ|ٹانگوں]] سے چلنے والی مخلوق کے طور پر باآسانی کی جاسکتی ہے مزید یہ کے نوع{{زیر}} حیات{{زیر}} انسان ایک [[معاشریات|معاشرتی]] مخلوق ہونے کے ساتھ ساتھ [[شعور|شعور (consciousness)]] و [[ادراک|ادراک (cognition)]] میں دیگر تمام مخلوقات کی نسبت اعل{{ا}}ی معیار تک پہنچی ہوئی مخلوق ہے۔ انسان کو [[آدم علیہ السلام|آدم]]{{عل}} کی مناسبت سے [[اردو]] [[عربی زبان|عربی]] اور [[فارسی]] میں آدمی بھی کہا جاتا ہے اور اس کے لیے بشر کا لفظ بھی مستعمل ہے۔ آدمی اور بشر کی طرح انسان کا لفظ بھی اردو میں عربی زبان سے آیا ہے اور اپنی اساس انس سے ماخوذ ہے اور انسان ہی کے معنوں میں انس بھی استعمال ہوتا ہے، اسی لفظ انس سے ناس اور مرکب الفاظ عوام الناس وغیرہ بھی تخلیق کیئےکیے جاتے ہیں۔ [[قرآن]] میں بھی اس [[نوع]] [[حیات]] کے لیے انسان کے ساتھ ساتھ متعدد الفاظ استعمال ہوئے ہیں ؛ جن میں ایک انس ([[سورۃ]] [[الرحمٰن]] [[آیت]] 39) بھی ہے۔ انسان کے لیے اساس بننے والا لفظ انس اپنے [[ا|الف]] کے نیچے زیر [[ہمزہ]] کا حامل ہے جس کو الف پر پیش کے ساتھ والے انس سے مبہم نا کرنا چاہیے جس کے معنی [[محبت]] کے ہوتے ہیں۔
{{زمرہ کومنز|Homo sapiens}}
== حوالہ جات ==