"بالاوراثیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 1:
'''بالاوراثیات''' / epigenetics اصل میں [[وراثیات]] کی ایک ایسی صورت کو کہا جاتا ہے کہ جو [[ڈی این اے|دنا یعنی DNA]] کے سالمے کی [[مُتَوالِيَہ|متوالیت]] میں کوئی بگاڑ یا [[طَفرَہ|طفرہ]] پیدا کیئےکیے بغیر بھی [[وراثہ|وراثوں (genes)]] کے افعال کو متاثر یا تبدیل کر دیتی ہے۔ چونکہ اس قسم کے افعال وراثوں یا روایتی [[وراثیات|وراثیات (genetics)]] کے بنیادی نظریے ؛ کہ وراثوں کے افعال، انکی متوالیت ([[مرثالثہ|مرثالثات (nucleotides)]] کی ترتیب) میں تبدیلی پر تبدیل ہوتے ہیں کے بالکل برعکس انکی متوالیت سے بالا رہتے ہوئے ہی وراثوں کے افعال کو تبدیل کردیتی ہے اسی وجہ سے اس کو بالا وراثیات کہا جاتا ہے۔
== آسان بیان ==
بالا وراثیات کو درست طور پر سمجھنے [[ڈی این اے|DNA]] اور [[طَفرَہ|طفرہ]] کو سمجھنا ضروری ہے۔ دنا یا ڈی این اے کا ایک [[سالمہ]] دراصل [[فحم|C]]، [[G]]، [[A]] اور [[T]] کے چار چھوٹے سالمات کی ایک طویل زنجیر کی مانند ہوتا ہے، ان چار سالمات کو [[مرثالثہ|مرثالثات]] کہتے ہیں۔ یعنی مثال کے طور پر ایک دنا کا سالمہ درج ذیل میں لکھا جا رہا ہے۔