"ترینتینو جنوبی ٹائرول" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے)
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
علاقہ میں [[وائن]] (شراب) کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے پھل [[انگور]] وغیرہ بکثرت پیدا ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ علاقہ ڈیری کی مصنوعات اور لکڑی پیدا کرتا ہے۔ صنعتوں میں کاغذ سازی، کیمیائی مادوں کی تیاری اور دھات سازی کی صنعتیں شامل ہیں۔ علاقہ پانی سے بجلی پیدا کرنے کا اہم مرکز ہے۔ سیاحت اہم ذریعہ آمدنی ہے، جہاں سردیوں میں برف پر کھیلے جانے والے کھیل منعقد کیئےکیے جاتے ہیں۔
 
علاقہ [[پہلی جنگ عظیم]] سے پہلے [[آسٹریا ہنگری سلطنت]] کا حصہ تھا اور [[1919ء]] میں جنگ کے خاتمے کے بعد اٹلی میں شامل ہوا۔ زیادہ تر آبادی [[اطالوی]] بولتی ہے جس کا تناسب قریبا 60 فیصد ہے، جبکہ [[جرمنی|جرمن]] بولنے والوں کا تناسب 35 فیصد ہے۔ جبکہ 5 فیصد لوگ [[لاڈن]] بولتے ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی زیادہ تر تعداد بولزانو کے صوبہ میں ہے اور صوبہ کی تقریبا 68 فیصد آبادی جرمن بولتی ہے۔ جبکہ ترینتو میں زیادہ تر اطالوی بولنے والے ہیں۔ لاڈن بولنے والے لوزیرنا میں مرتکز ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق علاقہ میں 55,747 ہے جو کل علاقائی آبادی کا 5.6 فیصد ہیں۔
104,047

ترامیم