"حیوانات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے
سطر 39:
[[جانداروں]] ([[حیوانات]] و [[نباتات]]) کو جن درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے وہ یوں ہیں کہ: [[میدان]]، [[مملکہ]]، [[شعبہ]]، [[جماعت]]، [[ذیلی جماعت]]، [[طبقہ]]، [[خاندان]]، [[جنس]] اور پھر [[نوع]]۔ یہ تو کل نو الفاظ ہوئے اور انکو تو سمجھا جاسکتا ہے مگر ان میں آنے والے لاتعداد حیوانات اور [[پودے]]! کتنوں کی درجہ بندی کو سمجھ سکتا ہے ایک انسانی ذہن؟ کیا انہیں انگریزی ہی میں لکھ دیا جائے؟ کیا اس طرح انگریزی میں لکھنے سے انکا مفہوم سمجھ میں آجائے گا؟ ان تمام سوالات کا حل اور اس [[:Category:شجرحیات|شجرحیات]] کے پیچ در پیچ بل کھاتے اژدھے پر قابو پانا عام اور رائج طریقہ سے ناممکن ہی نہیں، فضول اور نقصان دہ بھی ہے۔ اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا کہ [[سانپ]] بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
 
بس اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اردو ویکیپیڈیا پر انگریزی کے ٹیڑھے ٹیڑھے ناموں کو جوں کا توں لکھ دینے کی بجائے باقاعدہ اصول اور ضوابط کی بنیادوں پر اردو کے نام بناکر استعمال کیئےکیے گئے ہیں۔ گو یہ نام شائد پیچیدہ تو محسوس ہوں مگر اس کے باوجود یہ اتنے پیچیدہ نہیں ہونگے جتنے انگریزی کے نام اردو ابجد میں لکھنے سے ہوجاتے ہیں۔ اور پھر یہ کہ چونکہ ان ناموں کو اپنانے کے اصول اور ضوابط بھی اس صفحہ پر درج کیئےکیے گئے ہیں تاکہ کسی دقت کی صورت میں ان کی جانب رجوع کیا جاسکے۔
 
== درجات اور انکا اسم حفظی ==