"جسٹینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، رہیں، سے
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، رہیں، سے)
}}
 
'''جسٹنین اول''' ایک [[بازنطینی]] شہنشاہ تھا۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن اول]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہی ں۔رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]]، [[افریقا]] اور [[اطالیہ]] کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
 
== حوالہ جات ==
104,202

ترامیم