"جیب موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 7:
* [[angular frequency|زاویاتی تعدد]] <math>\omega</math>، ([[radian|قطریہ]] فی ثانیہ)
* [[طور موج|طور]] = ''θ''
** جب طور ''θ'' غیر صفر ہو، تو ساری موج‌ہیئت کھسکی ہوئی معلوم ہوتی ہے، وقت کی مقدار ''θ''/''ω'' ثانیہ سے۔سے ۔ منفی قدر تاخیر بیاں کرتی ہے، جبکہ مثبت قدر سے مراد "جلد شروع" ہے۔
 
[[تصویر:Simple harmonic motion animation.gif|بائیں|frame|تصویر میں اچھلتے ہوئے گیند کی بلندی وقت کے ساتھ بدل رہا ہے، اور اس بلندی کو وقت کے مقابل نقشہ کرنے سے جیب موج بنتی دکھائی گئی ہے۔]]
سطر 38:
[[مثلثیاتی دالہ|جیب التمام]] موج کو بھی جیب کہا جتا ہے کیونکہ ریاضیاتی کلیہ
'''<math>\ \cos(x) = \sin(x + \pi/2)</math>'''
،بتاتا ہے کہ یہ جیب موج ہے [[طور]] کو π/2 آگے کھسکانے سے۔سے ۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ جیب التمام فنکشن آگے ہوتا ہے جیب فنکشن کے اور جیب فنکشن پیچھے ہوتا ہے التمام فنکشن کے ۔
 
انسانی کان جیب موج کو واضح سنتا ہے کیونکہ اس میں صرف ایک تعدد ہوتا ہے؛ کچھ آوازیں جیب کی تقرب ہوتی ہیں جیسے سیٹی، سُر دو شاخہ۔ جس آواز میں ایک سے زیادہ تعدد ہوں، وہ یا تو شوریلی سنائی دے گی یا اس میں ایک سے زیادہ ایقاعی (harmonic) پتہ چلیں گے۔