"حامد حسن قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ہو گئے
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
حامد حسن قادری 25 مارچ، 1887ء کو بچھرایوں، مراد آباد ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]: [[پاکستان کرونیکل]]، ص 230، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="مولانا حامد حسن قادری سوانح حیات اور ادبی خدمات ">سید نور محمد سرور: '''مولانا حامد حسن قادری سوانح حیات اور ادبی خدمات (پی ایچ ڈی مقالہ)'''، ص 7، جامعہ سندھ، 1978ء</ref>۔[[رامپور|ریاست رامپور]] میں واقع مدرسہ عالیہ سے علومِ شرقیہ السنہ یعنی اردو، فارسی اور عربی کے علوم میں دسترس حاصل کی۔ بعد ازاں اسٹیٹ ہائی اسکول [[رامپور]] سے میٹرک پاس کیا۔ [[جامعہ پنجاب]] سے منشی فاضل اور اردو فاضل کے امتحانات پاس کرنے کے بعد ایف اے کیا۔ بڑودہ کالج اور اسلامیہ کالج [[اٹاوہ]] میں تدریس کی خدمات انجام دیں۔ [[1917ء]] میں بڑودہ سے ملازمت کو خیرباد کہہ کر حلیم مسلم کالج جیسے اہم ادارے میں تدریس کے بعد سینٹ جونز کالج، [[آگرہ]] میں پروفیسر مقرر ہوئے جہاں 25 سال تک اردو اور فارسی کی تدریسی خدمات انجام دیں۔ [[1952ء]] میں 65 سال کی عمر میں وہ صدر شعبہ اردو و فارسی ریٹائر ہوئے۔ [[1955ء]] میں وہ پاکستان منتقل ہوگئےہو گئے اور کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی۔<ref name="بزرگان کراچی">پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین صدیقی قادری: بزرگان کراچی، ص 17، مرکز فیض قادریہ احمدیہ رشیدیہ، کراچی، 2004ء</ref>
 
== ادبی خدمات ==