"حزقی ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، ہو گئی، سے، انبیا
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، ہو گئی، سے، انبیا)
== اسلام میں ==
{{Main|ذو الکفل علیہ السلام}}
'''حزقیل علیہ السلام یا ذو الکفل علیہ السلام''' [[موسیٰ علیہ السلام]] کے تیسرے خلیفہ ہیں جو منصب [[نبوت]] پر سرفراز کئےکیے گئے ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے وفات کے بعد حضرت [[یوشع بن نون]] علیہ السلام ہوئے جن کو اللہ تعالیٰ نے نبوت عطا فرمائی ۔ ان کے بعد حضرت کالب بن یوحنا علیہ السلام ہوئے۔ پھر ان کے بعد حضرت حزقیل علیہ السلام [[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] نبی بنے۔
 
حضرت حزقیل علیہ السلام کا لقب ابن العجوز ( بڑھیا کے بیٹے )ہے اور آپ ذوالکفل بھی کہلاتے ہیں۔ اول الذکر کی وجہ یہ ہے کہ یہ اس وقت پیدا ہوئے تھے جب کہ ان کی والدہ بہت بوڑھی ہو چکی تھیں ۔ ثانی الذکرلقب ذوالکفل اس لیے ہوا کہ آپ نے اپنی پرورش میں لے کر ستر انبیاءانبیا کرام کو قتل سے بچا لیا تھا۔ یہ ان لوگوں کی بات ہے جن کے قتل پر [[یہودی]] قوم آمادہ ہوگئیہو گئی تھی۔ پھر حزقیل علیہ السلام خود بھی خدا کے فضل سے یہودیوں کی تلوار سے بچ گئے اور برسوں زندہ رہ کر اپنی قوم کو ہدایت کرتے رہے۔ ( تفسیر الصاوی، ج1، ص206، پ2، البقرۃ: 243 )<ref name = حزقیل>[https://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/holy-prophet-hazrat-hizqeel تعارف حزقی عیل]</ref>
 
== مزید دیکھیے ==
111,622

ترامیم