"حسابداری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور، نشان دہی
سطر 1:
{{حسابداری}}
'''حسابداری''' <small>(Accountancy)</small>، ایک {{ٹ}} [[پیشہ]] {{ن}} ہے اور اس پیشے میں جو حکمت عملی اور طریقہ کار استعمال ہوا کرتے ہیں انکا مجموعہ عموما{{دوزبر}} محاسبی (Accounting) کہلاتا ہے۔ مشترکہ طور پر حسابداری اور محاسبی کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک ایسا علم ہے جس میں [[مالیہ|مالیاتی]] [[اطلاعات]] کی شناخت، ان کا تخمینہ، نشاندہینشان دہی (بعض اوقات افشا کرنا) اور ضمانت مہیا کی جاتی ہے، پھر اس محاسبی کی مدد سے اس ادارے کے مالکان، [[سرمایہ دار]]، اور [[خراج]] وصول کرنے والے ادارے اپنے فیصلے کرتے ہیں اور [[مستقبل]] کے لیے مزید مالیاتی وسائل فراہم کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں فیصلہ کرتے ہیں۔{{زمرہ کومنز|Accounting}}
 
[[زمرہ:حسابداری]]