"حوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 12:
== حوامات کیسے حرکت کرتے ہیں ==
 
یہ پہیّوں کی بجائے ہوا سے بھرے تھیلے پر نصب ہوتی ہے جو ربڑ سے بنا ہوتا ہے۔ اور ڈیڑھ میٹر تک ہوتا ہے۔ ہوورکرافٹ اسی کشن کی مدد سے چلتا ہے۔ یہ کشن، تھیلا یا گدا رگڑ یعنی فرکشن کو کم کرتا ہے۔ اسکیاس کی گہرائی اڑھائی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس تھیلے میں طاقتور پنکھوں سے ہوا بھری جاتی ہے جو ربڑ سکرٹ کے اندر دیواروں کے ساتھ لگے ہوتے ہیں اور ہوا کو نیچے کی طرف دھکیلتے ہیں۔ عرشے پر لگے چپو یا پراپلر ہوورکرافٹ کو آگے کی طرف دھکیلتے ہیں۔ ایک گیس ٹربائن انجن پنکھوں اور پراپلرز کو مطلوبہ توانائی مہیا کرتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==