"حکومت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، سے، سے
سطر 13:
{{مہدف|حکومت کے اقسام}}
 
حکومت کے مختلف قسمیں ہوتی ہیں۔مختلف ادوار میں حکومت مختلف شکلوں میں پائی جاتی ہے۔جیسے کہ [[بادشاہت]] جو پہلے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا قسم تھا حکومت کا، اس کے بعد پھر ہمارے سامنے [[مدینہ]] ریاست کا [[خلافت]] سامنے آیا جو حکومت کا ایک نیا انداز تھا۔اس کے بعد [[جمہوریت]] آئی جوکہجو آج کل کے دنیا کا 9/10 حصے سے بھی زائد ہے اس نظام میں براہ راست عوام اپنے رہنما منتخب کرتے ہیں۔حکومت کا ایک طرز [[آمریت]] بھی ہوتی ہے جو [[جمہوریت]] کا متضاد ہے اور جس میں ڈنڈے کے زور پہ حکومت کی جاتی ہے۔
 
== افلاطون کی نظر میں حکومت کی اقسام ==