"حکیم اللہ محسود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
سطر 36:
 
== وفات ==
[[حکومت پاکستان]] نے [[تحریک طالبان پاکستان]] سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دی، حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ شروع ہی ہوا تھا کہ امریکا نے ڈرون حملہ کیا۔اس حملے میں حکیم اللہ محسود سمیت کئی طالبان ہلاک ہوئے ۔ [[1 نومبر]] [[2013ء]] کو ایک سینئر طالبان ذریعہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ [[پاکستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں [[شمالی وزیرستان]] میں [[ڈانڈے درپہ خیل]] گاؤں میں حکیم اللہ محسود ہلاک ہو گئے ہیں۔ <ref>"Drone strike in Pakistan kills head of Pakistan Taliban". Fox News Channel. Retrieved 1 November 2013.</ref> ڈرون حملے میں انکے چچا، چچا زاد بھائی،بھائی اور گارڈ بھی ہلاک ہو گئے۔ <ref>{{cite news|title=Pakistani Taliban confirm leader killed by drone|url=http://bostonherald.com/news_opinion/international/asia/2013/11/pakistani_taliban_confirm_leader_killed_by_drone|newspaper=Boston Herald|date=November 2, 2013}}</ref>
 
== متعلقہ مضامین ==