"خالد اسلامبولی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
سطر 16:
==شہید{{زیر}} ایران==
 
انور سادات کی جانب سے [[اسرائیل|اسرائیلی]] حکومت کو تسلیم کرنے اور سابق شاہ ایران [[محمد رضا شاہ پہلوی]] کو سیاسی پناہ دینے پر [[ایران|ایرانی]] حکومت نے [[مصر]] سے اپنے تمام تعلقات منقطع کرلئے اور انور سادات کے قتل کے بعد 1981ء میں دارالحکومتدار الحکومت [[تہران]] کی ایک مصروف سڑک کو خالد اسلامبولی سے موسوم کر دیا۔ ایران میں خالد کو شہید اور ہیرو کے طور پر پیش کرنا مصر۔ ایران تعلقات میں مزید خرابی کا باعث بنا۔
 
تاہم مئی 2001ء میں عوام کے شدید احتجاج کے باوجود تہران سٹی کونسل نے مصر کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے سڑک کا نام تبدیل کرکے "انتفاضہ اسٹریٹ" رکھ دیا۔