"خانقاہ صخرہ شمعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 28:
| other_info =
}}
'''خانقاہ صخرۂ شمعون''' ({{lang-el|Σιμωνόπετρα}}، لفظاً: "شمعون کا پتھر") [[کوہ آتھوس]]، [[یونان]] میں واقع ایک [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا|مشرقی راسخ العقیدہ]] خانقاہ ہے۔ تیرہویں میں [[شمعون آتھوسی]] نامی شخص نے اس خانقاہ کو قائم کیا تھا۔ روایت بتاتی ہے کہ شمعون جب قریبی غار میں مقیم تھا تو اس نے ایک خواب دیکھا جس میں [[تھیوتوکوس]] نے اس کو ہدایت کری کہ پتھر کے بالکل اوپر ایک خانقاہ بنائی جائے،جائے اور وعدہ کیا کہ وہ اسے اور خانقاہ کو محفوظ رکھے گی۔ شعمون نے خانقاہ کو ”جدید [[بیت اللحم]]“ (یونانی: Νέα Βηθλεέμ) کا نام دیا اور محبت میں اسے [[پیدائش مسیح]] کے نام وقف کر دیا۔
 
== حوالہ جات ==