"خاکہ نگاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ارتقا، سے، سے، دراصل
سطر 6:
== ماہرین کی نظر میں ==
* خاکہ کسی شخصیت کا معروضی مطالعہ ہے۔ ([[نثار احمد فاروقی]])
* سوانح نگاری کی بہت سی صورتیں ہیں۔ ان میں سے ایک شخصی خاکہ ہے۔ یہ در اصلدراصل مضمون نگاری کی ایک قسم ہے۔ جس میں کسی شخصیت کے ان نقوش کو اجاگر کیا جاتا ہے جن کے امتزاج سے کسی کردار کی تشکیل ہوتی ہے۔ (آمنہ صدیقی)
* خاکہ نگاری ادب کی ایک صنف ہے جس میں شخصیتوں کی تصویریں اس طرح براہ راست کھینچی جاتی ہیں کہ ان کے ظاہر اور باطن دونوں قاری کے ذہن نشین ہوجاتے ہیں اور ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے پڑھنے والے نے نہ صرف قلمی چہرہ دیکھا ہے بلکہ خود شخصیت کو دیکھا بھالا ہو۔ (محمد حسین)<ref>اردو میں خاکہ نگاری،صابرہ سعید، ص26-46</ref>
* خاکہ نگاری کی بڑی اور اولین شرط میرے نزدیک یہ ہے کہ وہ معمولی کو غیر معمولی بنادے بڑے کو کتنا بھی بڑا دکھانا آسان ہوگا بہ نسبت اس کے کہ چھوٹے کو بڑا دکھایا جائے فن اور فن کار کی یہ معراج ہوگی ۔ ([[رشید احمد صدیقی]])<ref>پرانے چراغ، حصہ دوم، سید ابوالحسن علی ندوی۔ صفحہ 581</ref>
سطر 36:
| [[اردو جامعہ عثمانیہ]]، بھارت || ڈاکٹرامتہ الکریم طلعت صدیقہ || اردو خاکہ نگاری ||2003ء
|-
| [[ حیدرآبا دیونیورسٹی]]، بھارت|| [[ حیدرآبا دیونیورسٹی]]، بھارت || حیدرآباد میں اردو خاکہ نگاری کا آغاز و ارتقاءارتقا || جاری
|-
| [[ حیدرآبا دیونیورسٹی]]، بھارت || تسلیم بیگم || دکن میں خاکہ نگاری آزادی کے بعد || جاری