"خبر واحد (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م (clean up, replaced: ← using AWB)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور)
واحدکا معنیٰ ایک ہے۔ [[علم حدیث]] میں خبر واحدسے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کو روایت کرنے والے [[راوی]] محصور و معین (محدود اور کم) ہوں۔ اس کی جمع '''اخبار آحاد''' ہے۔ خبر احاد کی تین اقسام ہیں:
 
# مشہور: وہ حدیث جس کے راوی ابتدائے سند سے لے کر آخر تک تین سے زیادہ،زیادہ اور دس سے کم ہوں۔
# عزیز: ایسی حدیث ہے جس کے راوی ابتدا سے لے کر آخر تک ایک سے زیادہ،زیادہ اور تین سےکم،سے کم، یعنی دو ہوں۔
# غریب: ایسی حدیث جس کی سند کسی طبقے میں کسی مقام پر صرف ایک راوی رہ گیا ہو۔
=== خبر واحد کی مثال ===
102,783

ترامیم