"مائیکرو فائنانس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہی، غیر، سے، سے
سطر 5:
 
==چند غور طلب امور==
* موجودہ دور میں بھارت کے زیادہ تر خود مالیہ قرضہ جات کی مالیت 15,000 روپیے سے کم ہیں اور ادائیگی کے لیے مشکل سے چند ہفتے یا مہینے دیے جاتے ہیں۔ اس سے ان قرضوں کی غیرثمرغیر ثمر آوری ایک سوالیہ نشان بن جاتی ہے۔
* اکثر قرضدار نہ صرف مالیہ سے محروم ہوتے ہیں، وہ تجارتی ہنر اور پیشہ ورانہ مہارت سے بھی خالی ہوتے ہیں۔ چنانچہ یہ باتیں ان کی صحیح سمت میں گامزن ہونے میں مانع ہوتے ہیں۔ اس کے لیے حکومت یا غیرسرکاریغیر سرکاری اداروں کی تربیت کے ذریعے صلاحیتوں کو ابھارنے کا کام کرنا چاہیے۔
* خرد مالیہ سے قرض گیرندے اکثر [[شرح سود]] کی زیادتی سے پریشان ہوتے ہیں جو کافی زیادہ ہوتا ہے۔
 
==بھارت سرکار کا ایک مستحسن اقدام==
بھارت سرکار "خرد مالیہ ادارہ (ترقی اور نگرانی)" (The Micro Finance Institutions (Development and Regulation) لانے جارہیجا رہی ہے تاکہ ان مالیاتی اداروں کو بااثر بنایا جاسکے۔ اس بل کی رو سے خرد مالی ادارے نہ صرف قرض دے سکیں گے، بلکہ وہ خرد رقمی جمعبندی (microdeposits) بھی لے سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی بیمہ، وظیفہ اور رقمی منتقلی (money transfer) جیسی خدمات فراہم کرسکیں گے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس بل کی رو سے یہ ادارہ جات بھارت کے [[مرکزی بینک]] (ریزرو بینک) کے تحت آجائیں گے۔<ref>“Microfinance: An Imperative for Financial Inclusion”, Preetha Reddy, Indian Management, March 2014, Volume 53, Issue3, Page 9.</ref>
 
==حوالہ جات==