"خرم سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 21:
 
== اسماء ==
اسے عام طور پر '''خاصکی خرم سلطان''' (Haseki Hürrem Sultan) ([[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]]: خاصکی خرم سلطان) یا '''خرم [[خاصکی سلطان]]''' کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یورپی زبانوں میں اسے '''روکسیلانہ''' (Roxolana), '''روکسیلینہ''' (Roxolena), '''روکسیلین''' (Roxelane) اور '''روزا''' (Rossa) کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ [[ترک زبان|ترکی]] میں خرم (فارسی سے '''خرم''' معنی "خوش") جبکہ عربی میں اسے '''کریمہ''' (عربی: كريمة) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ نام کی [[اشتقاقیات]] میں '''حور ام''' (فارسی سے معنی "میری حور") بھی شامل ہے۔ [[روکسیلانہ]] کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکےاس کے اصل نام کی بجائے اس کے یوکرائنی خاندانی ورثے کے حوالہ سے اسکیاس کی عرفیت ہو سکتی ہے۔ جبکہ اسکااس کا پیدائشی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے جس میں اسکااس کا نام '''الیگزینڈرا لیزووسکا''' (Alexandra Lisowska), '''لا روزا''' (La Rossa) اور '''ایناستاسیا''' (Anastasia) کہا جاتا ہے۔
 
== تصاویر ==