"خطبات مدراس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← طلبہ، سے، انبیا، سے، دیے
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب|نام=|image=Khutbat e Madras.jpg|تصویر پیمائش=320px|تصویر کا عنوان=|اصل عنوان=<!-- مصنفین و مدیران کے لیے مخصوص اواتر -->|مصنف=[[سید سلیمان ندوی]]|مترجم=|مفسر=|مصور سرورق=<!-- اصناف و موضوعات کے لیے مخصوص اواتر -->|صنف=|ذیلی صنف=|موضوعات=[[سیرت نبوی]]|ناشر=|ناشر دوم=|تاریخ اشاعت=[[1344ھ]]/ [[1926ء]]|تاریخ اشاعت اول=|تاریخ اشاعت آخر=|بار اشاعت=|تاریخ اشاعت انگریزی=|ادبی تحریک=<!-- ترتیبی نظاموں کے لیے مخصوص اواتر -->|ملک=[[بھارت]]، [[پاکستان]]|زبان=[[اردو زبان]]|بین الاقوامی معیاری کتاب نمبر=|ڈیوی اعشاریائی نمبر=|او سی ایل سی=|کانگرس=<!-- کتابی سلسلوں کے لیے مخصوص اواتر -->|سلسلہ=|سابقہ=|اگلی=<!-- دیگر مندرجات -->|اعزازات=|صفحات=|ذرائع ابلاغ=}}
 
'''خطبات مدراس''' [[سید سلیمان ندوی]] کے اُن خطبوں پر مبنی کتاب ہے جو انہوں نے اکتوبر اور نومبر 1925 میں [[مدراس]] کے لولی ہال میں ہفتہ وار دئیےدیے تھے۔ یہ خطبات انگریزی مدرسوں کے طلباءطلبہ اور عام مسلمانوں کے لیے تھے۔ اُن خطبوں میں [[سیرت نبوی]] صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا تھا۔
علامہ سید سلیمان ندوی کےسیرت النبیﷺ کے موضوع پر دیے گئے یہ خطبات مربوط کتابی شکل میں 1926ء میں شائع کیے گئے۔
سیرۃ النبیﷺ کے مختلف پہلوؤں پر دیے جانے والے آٹھ خطبوں میں سے بعض خطبوں میں سیرت محمدیﷺ کا دوسرے انبیاءانبیا کی سیرتوں سے مقابلہ و موازنہ پیش کیا گیا ہے۔ ان آٹھ خطبات کی ترتیب کچھ اس طرح سے ہے:
* 1۔ انسانیت کی تکمیل صرف انبیاءانبیا کرام کی سیرتوں سے ہو سکتی ہے۔
* 2۔ عالمگیر اور دائمی نمونہ عمل صرف محمدﷺ کی سیرت ہے۔
* 3۔ سیرت نبویﷺ کا تاریخی پہلو
سطر 13:
* 8۔ ایمان اور عمل
اس کتاب کا ایک وصف یہ بھی ہے:
’’اس کتاب کے بعض خطبوں میں سیرت محمدیﷺ کا دوسرے انبیاءانبیا کی سیرتوں سے مقابلہ و موازنہ ہے۔‘‘ <ref>خطبات مدراس ،سید سلیمان ندوی، رضا پریس، لاہور</ref>
==مزید دیکھیے==