"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے، سے، سے، ایشیا
سطر 4:
[[File:Saudi map of Persian gulf - 1952.jpg|thumb|Saudi map of Persian gulf - 1952]]
[[File:UN Persian Gulf.jpg|thumb|UN Persian Gulf]]
'''خلیج فارس''' جنوب مغربی ایشیاءایشیا میں ایران اور جزیرہ نما عرب کے درمیان واقع خلیج ہے۔ یہ تجارتی نقطہ نظر سے دنیا کے اہم ترین آبی علاقوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہ [[ایران]] ، [[عراق]] اور بعض عرب ریاستوں کو [[بحر ہند]] سے ملاتی ہے۔
 
خلیج فارس 1980ء سے 1988ء کے درمیان [[ایران]] [[عراق]] جنگ کے باعث دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تیل کے ذخائر پر حملے کئے۔کیے۔ 1991ء میں "جنگ خلیج" کے موقع پر خلیج فارس ایک مرتبہ پھر جنگ کی زد میں آئی جب امریکا نے کویت پر عراق کے قبضے کو ختم کرنے کے لیے اتحادیوں کی مدد سے عراق پر حملہ کیا۔
 
خلیج فارس مچھلیوں، شعب البحر اور موتیوں کی دولت سے مالا مال ہے لیکن گزشتہ تین دہائیوں میں جنگوں کے درمیان تیل کے ذخائر میں رساؤ کے با‏عث آبی حیات کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سطر 25:
 
 
خلیج فارس اور اس کے ساحلی علاقے دنیا میں تیل کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں اسی لیے تیل سےمتعلقہسے متعلقہ صنعتیں ہی خطے میں سبسے زيادہ ہیں۔ سمندر میں دنیا کی سب سے بڑی آئل فیلڈ السفانیہ خلیج میں ہی واقع ہیں۔ علاوہ ازیں قطر اور ایران میں گیس کے وسیع ذخائر بھی دریافت ہوئے ہیں۔ اس گیس کی بدولت قطر نے بڑی تعداد میں ما‏ئع قدرتی گیس (ایل این جی) اور پیٹروکیمیکل صنعتیں قائم کی ہیں۔
 
== تاریخی حوالہ جات ==