"خلیل احمد انبہٹوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، مکتب فکر، سے، اور
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{چشتیہ امدادیہ صابریہ}}
'''خلیل احمد انبہٹوی''' [[دیو بندی]] مکتبہمکتب فکر کے مشہور [[محدث]]، [[فقیہ]]، شیخ طریقت اور مصنف تھے۔
 
==نام و نسب==
سطر 10:
 
پانچ برس کی عمر میں [[مملوک علی]] نے بسم اللہ کرائی۔ [[اردو]] اور [[فارسی]] کی تعلیم [[انبہٹہ]] اور [[نانوتہ]] میں حاصل کی [[عربی]] کی ابتدائی کتابیں اپنے [[قصبہ]] کے مشہور عالم مولوی سخاوت علی سے پڑھیں۔ بعد ازاں [[انگریزی]] تعلیم کے لیے سرکاری [[اسکول]] میں داخل ہو گئے۔<br />
اس زمانے میں [[دارالعلوم دیوبند]] قائم ہوا۔ یہاں ان کے ماموں [[محمد یعقوب نانوتوی]] [[صدر مدرس]] تھے لہذا 1285ھ میں یہاں داخل ہو گئے اور [[قافیہ]] پڑھا۔ [[شرح تہذیب]] وغیرہ پڑھنے کے بعد [[مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور]] چلے گئے۔ یہاں [[حدیث]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]]، اور عقائد و [[علم کلام]] وغیرہ کی تحصیل کے بعد 1289ھ میں دار العلوم دیو بند میں آکر [[منطق]]، [[فلسفہ]]، [[ادب]] اور [[تاریخ]] کی اعلیٰ کتابیں پڑھ کر تعلیم سے فراغت حاصل کی۔ داروان تعلیم ہی ایک سال میں [[حفظ قرآن]] بھی کیا۔
 
==تدریسی فرائض==