"شاہ حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پنجابی شعراء
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، صوفیا، سے، سے، جو
سطر 34:
'''شاہ حسین''' المعروف مادھو لال حسین ایک صوفی اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] شاعر تھے جو فقیر لاہور سے معروف ہیں۔
== ابتدائی زندگی ==
شاہ حسین لاہوری 945ھ بمطابق 1539ءمیں [[ٹکسالی دروازہ|ٹکسالی دروازے]] [[لاہور]] میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد گرامی کا نام شیخ عثمان تھا جوکہجو کپڑا بننے کا کام کرتے تھے۔ آپ کے دادا کا نام کلجس رائے [[ہندومت|ہندو]]تھا جوکہجو فیروز شاہ تعلق کے دور میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ۔ تھے لیکن والد حلقہ بگوش اسلام ہوئے۔<ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/miscellaneous/28-Mar-2014/</ref>
آپ کاخاندانی نام ڈھاڈھا حسین تھا ۔ ڈھاڈھا پنجاب کے راجپوتوں کی ایک ذات ہے۔والد شیخ عثمان بافندگی یعنی کپڑے بننے (جولاہا)کے پیشے سے منسلک تھے۔ چنانچہ آپ محلے میں ''حسین جولاہا'' کے نام سے جانے جاتے تھے۔ آپ کی پیدائش کے وقت آپ کے والد شیخ عثمان ٹکسالی دروازے کے باہر راوی کے کنارے آباد ایک محلے میں رہائش پزیر تھے جو تل بگھ کہلاتا تھا ۔<ref name="سہ ماہی تجزیات اسلام آباد۔2010/04ء">سہ ماہی تجزیات اسلام آباد۔2010/04ء</ref>
== زندگی ==
سطر 49:
 
== انتقال ==
لاہور میں برس ہابرس تک درو یشانہ رقص و سرود کی محفلیں آباد کرنے کے بعد یہ درویش 1599ء میں اللہ کو پیارا ہو گئے۔ ان کی قبر اور مزار لاہور کے [[شالامار باغ|شالیمار باغ]] کے قریب [[باغبانپورہ]] میں واقع ہے، ہر سال [[میلہ چراغاں]] کے موقع پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ مادھو، ان کے بعد اڑتالیس سال بعد تک زندہ رہے،رہے اور انہیں شاہ حسین کے برابر میں ایک مقبرے میں دفنایا گیا۔ یہ مزار آج تک عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد کا مرجع ہے کہ یہاں جدا نہ ہو سکنے والے دو ایسے عاشقوں کی قبریں ہیں جو مرنے کے بعد بھی اسی طرح ایک ہیں جیسے زندگی میں تھے۔<ref name="bhaur.blogspot.com" />
 
== ان کے کلام کے بارے میں ==
سطر 56:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.apnaorg.com/poetry/shah/shfront.html شاہ حسین کا مکمل کلام]
* [http://www.the-south-asian.com/April2001/Sufis-wisdom%20against%20violence4.htm صوفیاءصوفیا کرام- تشدد کے خلاف حکمت- مادھو لال حسین]
* {{یوٹیوب|nCO-P0v3Qv8|شاہ حسین پر مختصر دستاویز}}
* ''[http://www.youtube.com/view_play_list?p=FDDC26F0F3A0EDCE مختلف گلوکاروں کی آواز میں شاہ حسین کی کافیاں]''