"خپلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
سطر 115:
}}
 
وادی '''خپلو''' [[گلگت بلتستان]] کے چھے اضلاع میں سے [[ضلع گانچھے]] کا صدر مقام ہے۔پورے [[ضلع گانچھے]] کو [[بلتستان]] کے دیگر علاقوں کے لوگ خپلو بھی کہتے ہیں۔جو وادی سکردو سے 103 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔ قدیم [[بلتستان]] میں [[یبگو]] سلطنت کا پایہ تخت ہوا کرتا تھا۔یہاں کے لوگ [[بلتی زبان]] بولتے ہیں۔خپلو قدیم ادوار سے لداخ کو بلتستان و دیگر علاقوں سے جوڑتا آیا ہے۔یہیں سے سیاچین کو راستے جاہیں جس کی وجہ سے اسکیاس کی دفاعی اہمیت مسلمہ ہے نیز اسی علاقے میں مشابرم جسی ببلند پہاڑیاں واقع ہیں۔خپلو کو لوگ وادی شیوک کے نام سے بھی جانتے ہیں یہ دریا کا نام ہے جو اس کے ذیلی وادی چھوربٹ سے بہتا ہوا تقریبا پوری دوادی سے گزر کر کھرمنگ کے مقام پر دریائے سندھ میں جاگرتا ہے۔
== تاریخ ==